• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخوپورہ، پیپلزپارٹی نے لوڈشیڈنگ کیخلاف احتجاج کیلئے پارٹی کےجھنڈوں جیسے ہینڈ فین تیار کروا لئے

شیخوپورہ(نمائندہ جنگ سے) پیپلزپارٹی نے 4مئی کو لوڈشیڈنگ کیخلاف لاہور میں احتجاج کیلئے پیپلزپارٹی کے جھنڈوں جیسے سینکڑوں ہینڈ فین تیار کروالیے ہیں، یہ بات پیپلزپارٹی کے سابق سٹی صدر سید ندیم عباس کاظمی نے سابق جنرل سیکرٹری رضا خان جمالی کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی انہوں نے کہاکہ لوڈشیڈنگ کیخلاف احتجاج کرنا عوام کا بنیادی حق ہے جو نہیں چھینا جاسکتا ہے۔
تازہ ترین