• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ،بغیر اطلاع مکان کرایہ پر دینے والےمالک مکان سمیت3افراد کیخلاف مقدمہ

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ)تھانے میں اطلاع کئے بغیر مکان کرایہ پر دینے والے مالک مکان سمیت3افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا،مراد پور کے علاقہ کپوروالی میں پولیس نے تھانے اطلاع کئے بغیر مکان کرایہ پر دینے والے مالک مکان ریاض اور کرایہ داروں وزیر گل اور حبیب الرحمن کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
تازہ ترین