گجرات (نمائندہ جنگ)ساروکی کا رہائشی 17 سالہ خورشید احمد اپنے گھر میں آتش بازی کا سامان بنا رہا تھا کہ اچانک دھماکہ ہوا اور آگ لگنے سے اس کا سارا جسم جھلس گیا، جسے طبی امدادکے لیے میجرشبیرشریف ہسپتال لیجایاگیا، تشویشناک حالت کے پیش نظر اسے عزیز بھٹی شہید ہسپتال گجرات ریفرکردیاگیا۔