• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ، دریائے چناب میں 25661کیوسک پانی ریکارڈ کیا گیا

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ)مقبوضہ وادی جموں کشمیر کی پہاڑیوں سے بہہ کر آنے والے دریائے چناب میں پانی کی آمد میں دوبارکمی ریکارڈ کی گئی،مقبو ضہ جموں وکشمیر سے بہہ کر آنے والے دریائے چناب میں مرالہ کے مقام پرپانی کی آمد سوموارکے روز 4 بجے دوپہر کے بعد پانی کی آمد سے 29126اخراج 10326مرالہ بیراج کے مقام پر جموں توی میں2299مناواں توی میں1166اور مرا لہ روای لنک میں 10000 اور اپرچناب لنک میں 8800 اور دریائے چناب میں 25661کیوسک پانی ریکارڈ کیا گیا۔
تازہ ترین