• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
شیخوپورہ(نمائندہ جنگ )نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے کروڑوں روپے مالیت کی سرکاری املاک کو ناجائز قابضین سے واگزار کروانے کیلئے تجاوزات کیخلاف مہم شروع کردی ہے، مہم کے دوران کالا شاہ کاکو سے لیکر کامونکی تک نیشنل ہائی وے پر دونوں جانب تجاوزات کا خاتمہ کیا جائیگا ۔
تازہ ترین