• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرگودھا،قتل کے ملزم کو سزائے موت،دو لاکھ جرمانہ

سرگودھا(نامہ نگار)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سرگودھا طاہر خلیل نے پرانی دشمنی پر مخالف کو قتل کر دینے کے مقدمہ میں ملوث ملزم زاہد علی کو سزائے موت، 2 لا کھ روپے جرمانہ جب کہ ساتھی طیب علی اور عر فا ن کو شک کا فائدہ دے کر بر ی کر دیا ۔ 19 مئی 2016 ءکو بھاگٹانوالہ کے علاقہ میں پرانی دشمنی پر ذوالفقار نا می شخص کو قتل کیاگیا تھا۔
تازہ ترین