سرگودھا(نامہ نگار)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سرگودھا اسرار زا دہ نے قتل کے مقدمہ میں نا مز د ملز م کو شک کا فا ئد ہ دے کر بر ی کر دیا۔ 5 مار چ 2006 ءکو بھیر ہ کے قریب نہر سے راولپنڈ ی کے رہائشی لیاقت کی نعش بر آمد ہوئی تھی ۔ تفتیش کے بعد پولیس نے عمرا ن کو قتل کے الز ا م میں گرفتار کیاتھا ۔