سر گو دھا (نامہ نگار ) نجی گرلز کالج میں سالانہ فن فیئر تقریب منعقد ہوئی جسے کلچرل فیسٹیول کا رنگ دینے کیلئے طالبات نے پاکستان کے مختلف صوبوں کا لباس پہنا اور وہاں کی ثقافت اجاگر کی۔ تمام کلاسز کی طالبات نے فنکشن میں بھرپور دلچسپی کا مظاہرہ کیا ۔اس موقع پر فاسٹ فوڈ‘ یربانی‘ دہی بھلے، باربی کیو ،مہندی ، جیولری اور پامسٹری کےسٹالز بھی لگائے گئے۔