• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ ،لڑائی میں 3 افراد کو زخمی کرنیوالے2 افراد کیخلاف مقدمہ

سیالکوٹ (نمائندہ جنگ) تھانہ اگوکی کے علاقہ شہباپورہ پھاٹک مدینہ ہوٹل کے قریب ہونے والے جھگڑے میں نواز، چاند اور کلیم اللہ کو زخمی کرنے والے علی اور حمزہ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
تازہ ترین