پاکستان نے ابدالی کے بعد فتح میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا۔
مشیر اطلاعت خیبر پخون خوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے خلاف واویلا کرنے والی حکومت پہلے اپنے پارٹی سربراہ سے مودی کے خلاف بیان دلوائیں۔
تاحال دنیا بھر میں سوشل میڈیا ایپ اسنیپ چیٹ کے صارفین کو انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن کی سروس ڈاؤن ہونے کے باعث مشکلات کا سامنا ہے۔
نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پاکستان کی ریاست پہلگام واقعے میں بالکل ملوث نہیں ہے، یہ بھارت کا اپنا رچایا ہوا ڈرامہ ہے۔
بچے کو بچاتا باپ خود بھی سمندر کی نذر ہوگیا
پرکاش راج کا شمار بھارت کے ان اداکاروں میں ہوتا ہے جو حکمران جماعت کی پالیسیوں کے خلاف تنقید کرنے سے بالکل نہیں گھبراتے۔
پاکستان ڈرامہ و فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل حمیمہ ملک نے اپنے بھتیجے سلطان کی سالگرہ میں شرکت کر کے مداحوں کی توجہ حاصل کر لی۔
حمزہ علی عباسی نے حالیہ انٹرویو میں اپنی ذاتی اور دینی زندگی کے کئی پہلوؤں پر کھل کر بات کی ہے۔
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ بھارت کے اقدامات سے علاقائی امن کو خطرہ لاحق ہے۔
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر سے پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے وفد نے گورنر ہاؤس لاہور میں ملاقات کی۔
اسلام آباد ہائی کورٹ میں دورانِ سماعت 4 لاپتہ بھائیوں کی والدہ کمرۂ عدالت میں روتے روتے گر گئی۔
غزہ میں امداد کی بندش سے غذائی بحران شدید ہوگیا اور فاقہ کشی سے 3 لاکھ کے قریب بچے موت کے دہانے پر پہنچ گئے۔
نواز الدین صدیقی کا کہنا ہے کہ کوئی بات نہیں اگر سلمان خان کی کوئی ایک فلم فلاپ ہوگئی ورنہ ان کی اتنی ساری بلاک بسٹر فلمیں ہیں اور اسی لیے تو وہ سُپر اسٹار ہیں۔
شورکوٹ کے پتن روڈ باہو پل کے قریب بس ٹرک سےٹکرا کر کھائی میں گر گئی۔
قیمتوں میں کمی نہیں آسکی ہے اور شہر میں فی کلو چینی کی 180 روپے میں فروخت جاری ہے ۔
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے لاہور، کراچی اور ملتان میں اکیڈمیز کو مکمل فعال کرنے کا فیصلہ کر لیا۔