• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ، نامعلوم شخص کی لاش بر آمد

سیالکوٹ (نمائندہ جنگ ) تھانہ مراد پور کے علاقہ پکاگڑھا سے نامعلوم شخص کی لاش بر آمد ہوئی ہے تھا نہ اہلکار کے مطابق اشرف معاملے کی تفتیش کررہے ہیں جبکہ لاش کا گورنمنٹ علامہ اقبال ہسپتال سے پوسٹ مارٹم کروا نے کے بعد اسے مقامی قبرستان میں امانتا سپرد خاک کردیا جائے گا۔
تازہ ترین