سیالکوٹ ( نمائندہ جنگ) تھانہ حاجی پورہ کے علاقہ چرچ چوک سے پولیس نے دوران گشت پابندی کے باوجود آتشبازی کاسامان فروخت کرنے والے شخص مدثر اور سٹی کے علاقہ کالج روڈ سے طارق کو گرفتار کرکے انکے قبضہ سے آتشبازی کا سامان برآمد کیا اور مقدمات درج کر لئے۔