شیخوپورہ(نمائندہ جنگ )سیشن کورٹ نے دھوکہ دھی فراڈ اور دھمکیاں دینے کے مقدمہ میں ملوث چار ملزمان افضل ، شاہد طور ،شاہد کھوکھر اور اعظم کی عبوری ضمانت کی درخواستیں منسوخ کردی ہیں ان کے خلاف تھانہ سٹی بی ڈویژن پولیس نے طارق ملک کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا تھا ۔