• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: مشرف کالونی،زیر زمین چھپا اسلحہ برآمد

Karachimusharraf Colony Undergound Dumped Weapon Recovered
سندھ رینجرز نے کراچی کی مشرف کالونی میں کارروائی کی ہے ،جس کے دوران زیر زمین چھپایا گیا اسلحہ برآمد کرلیا گیا ہے۔

ترجمان رینجرز کے مطابق چھپایا گیا اسلحہ دہشت گردی اور ٹارگٹ کلنگ کے لیے استعمال کیا جانا تھا۔

ترجمان سندھ رینجرز کا یہ بھی کہنا ہے کہ اسلحہ ایم کیوایم لندن کے شرپسندوں نے چھپایا تھا ۔

رینجرز ترجمان کے مطابق برآمد ہونے والے اسلحے میں ایس ایم جی، ڈبل ٹو رائفل، 2 شاٹ گنیں اور 4 بلٹ پروف جیکٹیں شامل ہیں۔
تازہ ترین