• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات میں نوعمر بچوں کو بہترین طبی سہولیات کی فراہمی کیلئے چلڈرن ہسپتال تعمیر کیا جائے گا، ڈپٹی کمشنر

گجرات (نمائندہ جنگ) ڈپٹی کمشنر گجرات محمد علی رندھاوا نے کہا ہے کہ نوعمر بچوں کو بہترین طبی سہولیات کی فراہمی کیلئے گجرات میں پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت چلڈرن ہسپتال تعمیر کیا جائے گا، منصوبے کیلئے اراضی کی نشاندہی کے لئے متعلقہ افسران کو ہدایات جاری کر دی گئی ہیں، ان خیالات کا اظہار انہوں نے مخیر حضرات کےاجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
تازہ ترین