• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات ، چوری کی مختلف وارداتیں2 موٹر سائیکل اور دیگر سامان چوری

گجرات (نمائندہ جنگ) چوری کی مختلف وارداتوں میں 2 موٹر سائیکل اور دیگر سامان چرا لیا گیا، سول لائن گجرات کے علاقہ کچہری سے چور عابد وحید کی موٹر سائیکل، کچہری چوک سے چور محمد عرفان کی دکان کے تالے توڑ کرسامان وغیرہ جبکہ صدر جلالپورجٹاں کے گاؤں کلاچور سے چور عدنان ظفر کی موٹر سائیکل چوری کرکے لے گئے، پولیس نے مقدمات درج کرلیے۔
تازہ ترین