گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)خصوصی عدالت برائے انسدا ددہشت گردی نمبر1ے جج خالد بش نے تھانہ سی ٹی ڈی کے مقدمہ دہشت گردی مواد میں گرفتار دو دہشت گرد شہزادہ نوید اور شعیب کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا، دونوں دہشتگردوں کو سی ٹی ڈی نے سیالکوٹ کے جنرل بس سٹینڈ پر کارروائی کرتے ہوئے گرفتار کر کے ملزمان کے قبضے سے ایک ہزار 5کلو گرام بارودی مواد اور 2ڈینونیٹرز برآمد کر لئے تھے ۔