• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مجبور نہ کیا جائے تو جسم فروشی جرم نہیں،گجرات ہائیکورٹ کا فیصلہ

احمد آباد (این این آئی ) بھارتی عدالت نے جسم فروشی کے اڈے سے گرفتار ملزم کو یہ کہہ کر بری کر دیا کہ اگر کسی کو مجبور نہ کیا جائے تو جسم فروشی جرم نہیں ، گجرات ہائی کورٹ نے کہا کہ اپنی مرضی سے جسم فروشی میں ملوث افراد کیخلاف مجرمانہ مقدمہ قابل سماعت نہیں۔
تازہ ترین