• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
گجرات (نمائندہ جنگ) پولیس تھانہ صدرکھاریاں نے ڈمیان میں دوران ناکہ بندی محمد عارف کو گرفتار کر کے ڈیڑھ کلو چرس برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا ۔ملزم کو جیل بھیج دیاگیاہے۔
تازہ ترین