• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ میں 3سو طلبا وطالبات میں سٹوڈنٹ پیکج تقسیم

سیالکوٹ (نمائندہ جنگ) مقامی فانڈویشن سیالکوٹ کے زیر اہتمام چیمبر آف کامرس سیالکوٹ کے گورنمنٹ پائلٹ ہائر سکینڈری سکول، گورنمنٹ جامعہ سکول، گورنمنٹ مسلم سکول، گورنمنٹ قومی سکول،گورنمنٹ اسلامیہ گرلز سکول سمیت دیگر سرکاری سکولوں میں تین سوسے زائد زیر تعلیم طلباوطالبات میں سٹوڈنٹ پیکج تقسیم کرنے کی تقریب منعقد ہو ئی جس میں صدر فانڈویشن ضلع سیالکوٹ ڈاکٹر زاہد غنی ودیگر نے خطاب کیا۔
تازہ ترین