• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بزرگ وکیل کی گرفتاری کے خلاف شیخوپورہ بار کے وکلاءسراپا احتجاج

شیخوپورہ (نمائندہ جنگ سے) ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے بزرگ رکن چوہدری عنایت علی بھٹی ایڈووکیٹ کی گرفتاری کے خلاف تمام وکلاء برادری سراپا احتجاج بن گئی۔ وکلاء نے تھانہ فیروزوالہ پولیس کے خلاف یوم احتجاج منایا اور ضلع کچہری میں احتجاجی مظاہرہ کیا ۔ انہوں نے کہا کہ اس بارے میں پنجاب بار کونسل اور پاکستان بار کونسل کو بھی اگاہ کر دیا گیا ہے۔
تازہ ترین