شیخوپورہ (نمائندہ جنگ سے) لاہور ہائی کورٹ نے تھانہ ہاؤسنگ کالونی کے منشیات کیس کے مجرم اسحاق جو منصور آباد کا رہائشی ہے کو سیشن کورٹ سے دی جانے والی ڈیڑھ برس کی سزا کو تبدیل کر دیا ہے اور حکم جاری کیا ہے کہ اسحاق کی صرف وہی سزا ہوگی جو وہ اب تک بھگت چکا ہے ۔