• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ ،3 تھانوں کے ایس ایچ ا و تبدیل

سیالکوٹ (نمائندہ جنگ ) تھانہ نیکاپورہ کے انچارج اطہر غفور کو سی آئی اے صدر جبکہ تھانہ قلعہ کالر والا سے فیض کمبوہ کو تھانہ نیکاپورہ او ر آصف گوندل کی تقرری تھانہ قلعہ کالر والا میں کردی گئی۔
تازہ ترین