• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ، انٹرنیشنل نرسز ڈے ، تقریب کا انعقاد

گوجرانوالہ( نمائندہ جنگ)انٹرنیشنل نرسز ڈے کے موقع پر سول ہسپتال میں تقریب منعقد ہوئی، تقریب میں نرسوں کے ساتھ مل کر کیک کاٹا گیا اور ان کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا گیا، ایم ایس سول ہسپتال ڈاکٹر انور امان نے کہا کہ نرسیں ہزاروں غریب مریضوں کی بہتر انداز میں دیکھ بھال کرتی ہیں۔
تازہ ترین