• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) جئے لعل نے ڈی اور نارتھ برادرز نے ایم سی سینٹرل فٹ بال چیمپئن شپ میں اپنے اپنے میچز جیت لئے۔ ڈی ایف اے کراچی سینٹرل کے زیر اہتمام کھیلے جانے والے ٹورنامنٹ میں جئے لعل ایف سی نے شکیل بلگرامی کو بآسانی 5-1سے شکست دے کر اگلے مرحلے کیلئے کوالیفائی کیا فراز احمد نے دو گول کئے۔ دوسرے میچ میں نارتھ برادرز نے نیوکراچی نیشنل کو1-0سے زیر کیا۔
تازہ ترین