• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کینٹ ریلوے سٹیشن ملتان کے موٹرسائیکل سٹینڈ پر اوورچارجنگ کیس کی انکوائری

ملتان(سٹاف رپورٹر)کینٹ ریلوے سٹیشن ملتان کے موٹرسائیکل سائیکل سٹینڈ پر اوورچارجنگ کیس کی انکوائری شروع ہوگئی ۔سابق ڈی پی او شاہد رضا نے بیانات قلمبند کروائے ۔ڈائریکٹر ویجی لینس اور قائم مقام ڈی ایس صائمہ بشیر نے انکوائری مکمل کرکے رپورٹ تیار کرلی۔
تازہ ترین