سرگودھا(نامہ نگار،نمائندہ جنگ )کمشنر سرگودہاندیم محبوب نے حکومت پنجاب کی ہدایت کی روشنی میں پنجاب ٹرانسپرنسی اینڈ رائٹ ٹو انفارمیشن ایکٹ 2013ءکے تحت عملدر آمد اور عوام الناس کی رہنمائی کیلئے کمشنر سرگودہا کے آفس کیلئے اسسٹنٹ کمشنر جنرل کو پبلک انفارمیشن آفیسر /فوکل پرسن نامزد کردیا ۔