• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) سنیئر سیاست داں اور مسلم لیگ کے سابق سکریٹری جنرل سید ضیاء عباس نے مستونگ میں ہونے والے خود کش بم دھماکے اور گوادر میں بے گناہ مزدروں کی شہادت پرگہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس میں بھارت اور افغانستان ملوث ہیں جو پاکستان میں عدم استحکام پیدا کرنا چاہتے ہیں، انہوں نے اس حادثے میں شہید اور زخمی ہونے والوں کے اہل خانہ کی مالی مدد کا بھی مطالبہ کیا۔
تازہ ترین