• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سانحہ گوادر، وزیر اعظم کی طرف سے امداد کا اعلان

اسلام آباد  (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے گزشتہ روز گوادر میں بلااشتعال فائرنگ کے نتیجہ میں جاں بحق ہونے والے مزدوروں کے اہلخانہ کیلئے فی خاندان 10 لاکھ روپے کی مالی امداد کی فراہمی کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعظم آفس سے جاری پریس ریلیز کے مطابق وزیراعظم نے سانحہ میں زخمی ہونے والے افراد کے لئے بھی فی کس 5 لاکھ روپے کی مالی امداد کا اعلان کیا ہے۔
تازہ ترین