• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات: پولیس چوکی میں مدعی نے ملزم کو تشددکرکےزخمی کرڈالا

گجرات (نمائندہ جنگ) تھانہ سول لائن کے گاؤں نارووالی کے رہائشی نسیم جٹ نے اپنے قریبی رشتہ دار ذیشان پر الزام لگایا کہ اس نے 50 ہزار روپے چرائے ہیں، گزشتہ روز پولیس چوکی شاہین میں تفتیش کےجاری تھی کہ اس موقع پر نسیم جٹ نے ذیشان کو تشدد کر کے زخمی کر دیا، پولیس نے قانونی کارروائی کرنے کی بجائے دونوں میں صلح کروا دی، پولیس کا کہنا ہے کہ ذیشان نے چوری نہیں کی بلکہ اس کا ذہنی توازن درست نہ ہے۔
تازہ ترین