سیالکوٹ(نامہ نگار) ڈیڑھ سالہ بچے نے پانی کی جگہ مٹی کا تیل پی لیا،حالت تشویشناک ہونے پر گوجرانوالہ ریفر کردیاگیا، ڈسکہ کا ڈیڑھ سالہ بچہ حارث گھرمیں کھیل رہاتھااس کو پیاس لگی تو اس نے پانی کی جگہ مٹی کے تیل والی بوتل کو منہ لگا لیا مٹی کا تیل پیتے کی اس کی حالت غیر ہوگئی۔