• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سانحہ مستونگ جیسے واقعات ہمارا راستہ تبدیل نہیں کرسکتے ، فضل الرحمان

Mastung Incident Can Not Change Our Path Fazal Ur Rehman
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ سانحہ مستونگ جیسے واقعات ہمارا راستہ نہیں روک سکتے۔

جسٹس اینڈ ڈیموکریٹک پارٹی کے سربراہ افتخار چودھری نے مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی، جس کے دوران مستونگ خود کش حملے پر افسوس کا اظہار کیا۔

اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ آئین و قانون کی بالادستی اور جائز حکمرانی کی جدوجہد سے پیچھے نہیں ہٹیں گے ۔

انہو ں نے مزید کہا کہ پاکستان کو امن کا گہوارہ بنانا چاہتےہیں ۔
تازہ ترین