• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر برائے اوورسیز پاکستانیز کادورہ گوجرانوالہ

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر برائے اوورسیز پاکستانیز امیر گل نے گذشتہ روز مسلم لیگ ہاؤس گوجرانوالہ کا دورہ کیا۔مسلم لیگ ہاؤس پہنچنے پر ان کا شاندار استقبال کیاگیااس موقع پر بشیر احمد باجوہ وائس آف کینیڈا‘ سٹی صدر وایم پی اے عبدالرؤف مغل‘ سٹی جنرل سیکرٹری وایم پی اے توفیق احمد بٹ اور انٹرنیشنل ویٹ لفٹر ذکاء الدین ملک بھی موجود تھے۔
تازہ ترین