• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ، کھال توڑنے والےشخص کے خلاف مقدمہ

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) کھیت کو سیراب کرنے کے لئے بنائی ہوئی کھال توڑنے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، کینٹ کے علاقہ کرڑ میں پولیس نے مدعی اسحاق کے کھیتوں میں فصلیں سیراب کرنے کے لئے بنائی ہوئی کھال توڑنے کے الزام میں اعجاز کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ 
تازہ ترین