غزہ میں امدادی ٹرکوں کے انتظار میں کھڑے فلسطینوں پر اسرائیلی فوج نے ٹینکوں سے گولہ باری کردی ۔
ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایران رضاکارانہ طور پر اپنے جوہری توانائی پروگرام سے دستبردار ہو جائے۔
بلوچستان کے ایران سے ملحقہ تفتان بارڈر سے ایران میں پھنسے پاکستانیوں کا انخلا جاری ہے۔
ن لیگ کے سابق سینیٹر چوہدری تنویر کی گرفتاری کے بعد طبیعت اچانک بگڑ گئی۔
چوہدری تنویر چوہدری عدنان قتل کیس کے مقدمے میں نامزد ہیں۔
بھارتی شہر احمدآباد میں افسوسناک حادثے کے بعد بھارتی ایئرلائن کی ایک پرواز نے ناگ پور میں ہنگامی لینڈنگ کی۔
جنرل علی شادمانی کو جنرل غلام علی کی شہادت کے بعد ختم الانبیا ہیڈ کوارٹرز کا کمانڈر مقرر کیا گیا تھا۔
آئی ایس پی آر نے کہا کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر نے چیلنجز سے نمٹنے اور باہمی تعاون کے فروغ کے لیے شراکت داری کی ضرورت کو اجاگر کیا۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ فرانسیسی صدر نے غلطی سے کہا کہ میں ایران اسرائیل جنگ بندی پر کام کے لیے واشنگٹن جا رہا ہوں
بھارتی وزارت خارجہ کا کہنا تھا کہ کچھ بھارتی شہریوں کو آرمینیا کی سرحد کے ذریعے ایران سے نکلنے میں سہولت فراہم کی گئی ہے۔
مفتی تقی عثمانی نے کہا کہ ایران اسرائیلی جارحیت سے بھاری نقصان اٹھانے کے باوجود اسرائیل کو مضبوط جواب دے رہا ہے۔
پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمان نے کہا ہے کہ اسرائیل جارحانہ اور بے قابو ہے جو پورے خطے کا پولیس مین بننا چاہتا ہے۔
اس حوالے سے اسرائیلی فوج نے کہا کہ ایران سے اسرائیل کی جانب میزائل داغے گئے ہیں۔
پاکستانی ٹیک انڈسٹری کی جانب سرمایہ کاروں کو راغب کرنے کے لیے لندن میں خصوصی تشہیری مہم کا آغاز ہوگیا۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی اہلیہ کی شوٹنگ رینج کی مشق کرتے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
انہوں نے کہا کہ لوگ آج بھی ایک اداکارہ سے تعلق قائم کرنے میں ہچکچاہٹ محسوس کرتے ہیں