پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس 1964 پوائنٹس کم ہو کر ایک لاکھ 65 ہزار 124 پر بند ہوا۔
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے سابق وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے حکومتی تحویل میں ہونے کی تصدیق کردی۔
رواں سال معاشیات کا نوبیل انعام مشترکا طور پر دو امریکی معیشت دانوں رابرٹ ای ہال اور مائیکل ووڈ فورڈ کےنام رہا۔
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 4 لاکھ 39 ہزار 936 روپے ہوگیا۔
جیوانی کےقریب جال میں پھنسے والے 2 کچھووں کو ماہی گیروں نے کو آزاد کرالیا۔
پشاور کی ضلعی انتطامیہ نے آئندہ 7 روز کےلیے دفعہ 144 نافذ کردی ہے۔
امریکی وفاقی ایجنٹس نے رکن کانگریس الہان عمر کے گھر کی تلاشی لی۔ واشنگٹن سے امریکی میڈیا کے مطابق الہان عمر کے گھر تلاشی کی کارروائی پیر کی صبح کی گئی۔
اس سلسلے میں نوٹم بھی جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق کنگ خالد ایئرپورٹ ریاض 17 اکتوبر کی رات 12 بجے تک بند رہے گا۔
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ ہماری پہلی ترجیح دہشت گردی کا خاتمہ اور فوکس امن اور ترقی پر ہے۔
کنٹینر پر سے پی ٹی آئی رہنماؤں کی تصاویر ہٹا دی گئی ہیں، ہفتےکو لانگ مارچ کا آخری پڑاؤ مردان تھا۔
عدالتوں میں چیلنج کرنا ہمارا حق ہے۔ ایک دن کے اندر عدالت سے رجوع کریں گے: سیکریٹری جنرل پی ٹی آئی
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ایمرجنسی اور گورنر راج سے قبل ہم نے سارے آپشن استعمال کیے، پی ٹی آئی اور ان کے اتحادیوں کے ساتھ طویل بات چیت کی۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق عہدہ سنبھالنے کے بعد نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے عاصم افتخار نے ملاقات کی ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق برازیل افواج کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے سربراہ کی قیادت میں وفد نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا۔
سیف علی خان نے اپنے نئے آفیشل اکاؤنٹ سے پٹودی ہاؤس کی لائبریری کا منظر شیئر کیا ہے۔
وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ پاکستان توانائی تحفظ کے لیے مقامی پیداوار ، اسٹریٹجک ذخائر اور توانائی کے ذرائع بڑھا رہا ہے ۔