• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد(صالح ظافر)وزیراعظم میاں نواز شریف چین کے 6روزہ کامیاب دورے سے واپسی کے بعدسعودی فرمانرواشاہ سلمان بن عبدالعزیزکی دعوت پر کل ہفتہ کو سعودی عرب روانہ ہوں گے ‘اپنے دورے میں میاں نوازشریف شاہ سلمان اوردیگر مسلم رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے‘وہ اس موقع پر ریاض  میں اسلامی کانفرنس سے بھی خطاب کریں گے ‘سمٹ سے امریکی صدرڈونلڈٹرمپ بھی خطاب کریں گے‘اپنےد ورے کےد وران وزیراعظم روضہ رسول ﷺپر حاضری بھی دیں گے۔
تازہ ترین