وزیر اعظم شہباز شریف کل ایران جائیں گے۔ اسلام آباد سے ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی نماز جنازہ میں شرکت کریں گے۔
ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف ایرانی صدر کی نماز جنازہ میں شرکت کے بعد متحدہ عرب امارات روانہ ہوں گے۔