• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ ، 10لاکھ نقدی خورد برد کرنے والے شخص کیخلاف مقدمہ

سیالکوٹ (نمائندہ جنگ) تھانہ اگوکی کے علاقہ موضع ہرڑ میں مدعی محمود بٹ نے کار خرید نے کے چوہدری قمر کو دیئے جو بعدازاں ملزم نے نہ تو کار خرید کر دی بلکہ کار کے لئے وصول کی ہوئی رقم خورد برد کرلی،پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
تازہ ترین