سیالکوٹ (نمائندہ جنگ) چار بچوں کی ماں زیب النساءکو نمازجنازہ کے بعد آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیاگیا ۔نمازجنازہ میں ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے شرکت کی۔ تھانہ سٹی پولیس نے مقتولہ کے بھائی انجم علی ناگرہ کی رپورٹ پر نامعلوم افراد کیخلاف قتل کامقدمہ درج کرلیا۔ ۔