• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈسٹرکٹ بار ملتان کے زیر اہتمام قانون کے موضوع پر لیکچر

ملتان(سٹاف رپورٹر)ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ملتان کے زیر اہتمام پیشہ قانون کے موضوع پر لیکچر منعقد کیا گیا اس ضمن میں سابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سجاد چاون نے گزشتہ روز ڈسٹرکٹ بار روم میں وکلاء کو پیشہ قانون کے حوالے سے لیکچر دیااور مختلف امور پر روشنی ڈالی اس موقع پر ایڈیشنل سیشن جج رانا محمد عارف و دیگر ججز کے علاوہ صدر بار ایم یوسف زبیر اور جنرل سیکرٹری سید انیس مہدی بھی موجود تھے ۔
تازہ ترین