• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ، کرنٹ لگنے سے بھینس ہلاک ہوگئی

سیالکوٹ (نامہ نگار ) عدالت گڑھا اگوکی روڈپر نصیر گجر کی بھینس پٹرول پمپ کے سامنے بجلی کے کھمبے کے پاس سے گزرتے ہوئے کرنٹ لگنے سے ہلاک ہوگئی ۔
تازہ ترین