• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ،کتے کے کاٹنے سے 7سالہ بچی زخمی

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ) کتے کے کاٹنے سے 7سالہ بچی زخمی ہو گئی، وحدت کالونی کے رہائشی 25سالہ عمران کی 7سالہ بیٹی آمنہ گلی میں کھیل رہی تھی کہ کتے نے کاٹ لیا، ہسپتال داخل کروا دیا گیا۔
تازہ ترین