• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات،رمضان بازاروں میں خریداری کرنیوالےکیلئے عمرہ کےٹکٹ کااعلان

گجرات (نمائندہ جنگ) اجلاس میں مشیر وزیر اعلی نوابزادہ طاہرالملک نے جلالپو ر جٹاں رمضان بازار ،ایم پی اے ملک حنیف اعوان نے سرائے عالمگیر ، ایم پی اے چودھری اشرف دیونہ نے لالہ موسیٰ میں عمرہ کا ٹکٹ حاصل کرنیوالے کے اخراجات کی ذمہ داری اٹھانےکااعلان کیا۔ رمضان بازار ریلوے روڈ میں الحاج امجد فاروق، ماڈ ل بازار میں حاجی الیاس، ظہور الہی سٹیڈیم میں قرعہ اندازی کے ذریعے عمرہ ٹکٹ حاصل کرنیوالے کے اخراجات صدر انجمن تاجراں جاوید بٹ برداشت کریں گے۔
تازہ ترین