• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ضلع کونسل ملتان کا اجلاس آج ہو گا

ملتان (سٹاف رپورٹر) ضلع کونسل ملتان کا اجلاس آج صبح 11 بجے وائس چیئرمین واجد علی شاہ کی زیر صدارت رضا ہال میں ہو گا ، ایجنڈے میں ضلع کونسل کی حدود میں صفائی کا نظام ٹھیکے پر دینے ، ریکوری کے شیڈول سمیت مختلف امور کی ہاؤس سے منظوری لی جائیگی۔
تازہ ترین