• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میونسپل کارپوریشن سرگودھا کی غیر منطقی تقسیم سے ترقیاتی کام متاثرہونگے‘عبدالخالق

سرگودھا(نامہ نگار) سابق چیئرمین لوکل ٹیکس کمیٹی سرگودھا چیمبر آف کامرس میاں عبدالخالق نےکہا ہےکہ سرگودھا ٹی ایم اے میں ففٹی ففٹی کی بنیاد پر اختیار کا فیصلہ واپس لیں ۔ کسی بھی ادارے کے بیک وقت دو سربراہ نہیں ہو سکتے۔ ٹی ایم اے سرگودھا ایک عوامی سہولت کا ادارہ ہی رہنے دیں۔غیر منطقی تقسیم سے اداروں کا استحقاق مجروح ہو گا اور باہمی چپقلش سے ترقیاتی کاموں میں بے جا رخنہ اندازی ہو گی۔
تازہ ترین