اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے بیرون ملک مقیم پاکستان کی رواں سال کی ترسیلات کو ریکارڈ قرار دیا۔
پاکستان نے بھارتی وزیر خارجہ کے بیانات کو غیر ذمہ دارانہ قرار دے کر مسترد کر دیا۔
وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ میڈیا یہ کیوں نہیں بتاتا کہ وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز تنخواہ نہیں لیتیں۔
برطانیہ کا دورہ مکمل کر کے برسلز روانگی سے قبل چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے مسلم لیگ ن کے سربراہ و سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کے لیے پھولوں کا تحفہ بھیجا ہے۔
سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ یہ بجٹ پرانے بجٹس سے مختلف نہیں ہےحکومت آسانیوں کے باوجود گروتھ بجٹ نہیں لاسکی۔
پنجاب اسمبلی میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے سے متعلق قرار داد جمع کرا دی گئی۔ قرار داد پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر علی حیدر گیلانی نے جمع کرائی۔
وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے چیئرمین سینیٹ اور اسپیکر قومی اسمبلی کی تنخواہ بڑھانے کی وجہ بتادی۔
خیبر پختونخوا کے بجٹ برائے سال 2025/2026 کا کل حجم 2 ہزار 70 ارب روپے ہونے کا امکان ہے۔
چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) راشد لنگڑیال سے 111 اداروں کو ٹیکس استثناء دینے کے سوال پر جواب دیدیا۔
تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ اسرائیل میں امریکی سفیر کا یہ بیان مشرق وسطیٰ کے لیے امریکا کی سفارتی پالیس میں واضح تبدیلی کا اعلان ہے۔
پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) ترجمان شیخ وقاص اکرم نے استفسار کیا کہ بتایا جائے کہ بجٹ میں کسانوں کےلیے کیا رکھا گیا ہے؟
امریکی سینیٹ کی آرمڈ سروسز کمیٹی میں امریکی سینٹکام کے سربراہ جنرل مائیکل ایرک کوریلا نے دیے گئے بیان میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کو اہم شراکت دار قرار دیا ہے۔
امریکی ریاست مشی گن کی ایک لائبریری کے رضاکار کو ایک کتاب میں 1950ء کی دہائی کی شادی کی ایک تصویر رکھی ملی اور لائبریری اس قیمتی تصویر کو جوڑے کی پوتی کو واپس کرنے میں کامیاب ہو گئی۔
لاہور ہا ئی کورٹ میں حافظ آباد میں خاتون کو شوہر کے سامنے زیادتی کا نشانہ بنانے والے ملزم کے بھائی نے درخواست دائر کی ہے۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی بہن علیمہ خان کا کہنا ہے کہ ہمیں ابھی عمران خان کی رہائی ہوتی نظر نہیں آرہی ہے۔
یوئیفا نیشنز کپ کے فائنل میں سنسنی خیز مقابلے کے دوران جہاں عالمی شہرت یافتہ پرتگالی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو اپنی قومی ٹیم کے لیے جذباتی دکھائی دیئے وہیں انہیں ایک موقع پر مسلمانوں کی طرح دعا مانگتے ہوئے بھی دیکھا گیا۔