• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات ، ٹریفک حا دثات،2افرادجاں بحق

گجرات(نمائندہ جنگ) دولت نگر کے علاقہ بلیسر موڑقریب2 موٹرسائیکلوں میں ٹکرسے 22 سالہ نوجوان عمران جاں بحق ،سلیم زخمی ہو گیا۔ پولیس مصروف تفتیش ہے
تازہ ترین