• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ، جواکھیلنے والے10افراد رنگے ہاتھوں گرفتار

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ ) تھانہ ستراہ کے علاقہ موضع سرانوالی میں پولیس نے مخبر کی اطلاع پر چھاپہ مار کر سنوکر پر جوا کھیلنے میں مشغول شمشاد سمیت10افراد کو گرفتار کرکے انکے قبضہ سے جوئے پر لگی ہوئی رقم 9400روپے برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔
تازہ ترین