• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اکاؤنٹس آفس گوجرانوالہ اورجہلم کےملازمین کی 31مئی تک ہڑتال موخر

گوجرانوالہ،جہلم(نمائندہ جنگ،نامہ نگار) ڈسٹرکٹ اکاؤنٹ آفس گوجرانوالہ جہلم کےملازمین نے ڈپٹی سیکرٹری فنانس پنجاب کی طرف سے مطالبات کی منظوری کی یقین دہانی کے بعد 31مئی تک اپنی ہڑتال کی کال واپس لے کر کام شروع کر دیا تاہم ملازامین نے گزشتہ روز بھی صبح10سے 12بجے تک 2گھنٹے قلم چھوڑ ہڑتال کی اور بعدازاں ڈپٹی سیکرٹری فنانس کی یقین دھانی پر ہڑتال 31مئی تک موخر کر دی گئی ۔
تازہ ترین